معجم

( مُعْجَم )
{ مُع (ضمہ م مجہول) + جَم }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (قواعد) جس پر نقطے ہوں، منقوطہ، نقطہ والا حرف۔