معجونی

( مَعْجُونی )
{ مَع + جُونی }
( عربی )

تفصیلات


صفت نسبتی
١ - معجون سے منسوب یا متعلق، معجون کھانے والا، (مجازاً) افیون یا بھنگ کا نشہ کرنے والا شخص۔