معد

( مُعِد )
{ مُعِد }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - آمادہ اور تیار کرنے والا، (طبیعیات) استعداد بخشنے والا، صلاحیت پیدا کرنے والا۔