معدل

( مُعَدِّل )
{ مُعَد + دِل }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طبیعیات) وہ مادہ (گریفائٹ) جو نیوٹرونوں کو آہستہ یا معتدل رکھتا ہے۔
صفت ذاتی
١ - اعتدال پر لانے والا، برابر کرنے والا، ٹھیک کرنے والا۔