تفصیلات
رفع اِرْتِفاع اِرْتِفَاعی
عربی زبان سے مشتق ہے، عربی کے لفظ 'ارتفاع' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقہ نسبت لگائی گئی ہے۔ اردو میں ١٨٣٧ء کو "ستہ شمسیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
صفت نسبتی
١ - ارتفاع سے منسوب اور اس سے متعلق۔
"ہمالیہ کے جنگلی خطے کے بعض حصے اس امر میں دلچسپ ہیں کہ ان میں درختوں کی ایک نمایاں ارتفاعی منطقیت . نظر آتی ہے۔" رجوع کریں:
( ١٩٤٣ء، مبادی نباتات، ٧١٠:٢ )