معدم

( مُعْدِم )
{ مُع (ضمہ م مجہول) + دِم }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - معدوم کرنے والا، (طب) سن یا سست کرنے والا، مخذر (حس کے لیے مستعمل)۔