معدنی زرائع

( مَعْدَنی زَرائع )
{ مَع + دَنی + زَرا + اِع }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کانوں سے حاصل ہونے والی معدنیات، معدنی اشیا، جو کانوں سے حاصل ہوں نیز کانیں۔