معدولہ

( مَعْدُولَہ )
{ مَع + دُو + لَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (قواعد) وہ حرف جو لکھنے میں تو آئے لیکن پڑھنے میں نہ آئے عموماً واؤ کے لیے مخصوص جیسے خود، خویش وغیرہ۔