معدیت

( مِعْدِیَّت )
{ مِع (کسرہ م مجہول) + دیْ + یَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - معدہ ہونے کی حالت (مجازاً) معدے کا فعل، ہاضمہ۔