معذب

( مُعَذَّب )
{ مُعَذ + ذَب }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - عذاب کیا گیا، جس پر عذاب نازل ہوا ہو، عذاب میں گرفتار۔