صاف شفاف

( صاف شَفّاف )
{ صاف + شَف + فاف }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے مرکب امتزاجی ہے۔ عربی سے مشتق اسم صفت 'صاف' کے ساتھ عربی ہی سے مشتق اسم صفت 'شفاف' ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٧٦٥ء کو "چھ سرہار" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - بالکل صاف اور بے داغ؛ ایسا صاف جس میں آر پار نظر آئے۔
"میرا بدن صندل کی طرح شفاف تھا۔"      ( ١٩٢١ء، لڑائی کا گھر، ٢٩ )
  • clear and transparent