معذوب

( مَعْذُوب )
{ مَع + ذُوب }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جو عذاب میں مبتلا ہو، مصیبت میں گرفتار، تشدد کیا گیا۔