معرفت افعالی

( مَعْرِفَتِ اَفْعالی )
{ مَع + رِفَتے + اَف + عالی }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (تصوف) افعال سے حق کو اس طرح پہچاننا کہ مخلوق کا ہر فعل حق کے ارادے سے ہے اور بغیر ارادۂ حق کے کسی فعل کا صدور مخلوق سے محال ہے۔