معرفت ذاتی

( مَعْرِفَتِ ذاتی )
{ مَع + رِفَتے + ذا + تی }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (تصوف) ہر شے میں ذات حق کو دیکھنا اور جاننا کہ سوائے ذات حق کے ظہور اور کسی کا ممکن نہیں ہے کیونکہ سوائے ذات حق کے دوسرے کا ظہور محال ہے۔