معرفت طبعی

( مَعْرِفَتِ طَبْعی )
{ مَع + رِفَتے + طَب + عی }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (طبیعیات) سرشت کا شعور، مزاج سے واقفیت، قانون قدرت سے آگاہی، علم طبعی۔