معرفت عقلی

( مَعْرِفَتِ عَقْلی )
{ مَع + رِفَتے + عَق + لی }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (تصوف) بغیر دلائل قطعیہ کے حق کو عقل سے پہچاننا جیسے کہ فلاسفہ وغیرہ کی معرفت ہے۔