معرفتی

( مَعْرِفَتی )
{ مَع + رِفَتی (کسرہ ر مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - معرفت سے منسوب یا متعلق، معرفت کا، تصوف کا، عارفانہ (تراکیب میں مستعمل)۔