معروض

( مَعْرُوض )
{ مَع + رُوض }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - عرض، گزارش، التجا، التماس، تحریر کیا ہوا۔
صفت ذاتی
١ - عرض کیا گیا، پیش کیا ہوا۔