معروضات

( مَعْرُوضات )
{ مَع + رُو + ضات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (انکسار سے) عرض کی ہوئی چیزیں، گزارشات، درخواستیں، بیانات۔