معروضہ

( مَعْرُوضَہ )
{ مَع + رُو + ضَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (شاذ) ناچنے گانے والی خاتون، مطربہ۔
صفت ذاتی
١ - عرض کیا ہوا، گذارش، عرضی، درخواست۔