معروضی تجزیہ

( مَعْرُوضی تجْزِیَہ )
{ مَع + رُو + ضی + تَج + زِیَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - حقائق پر مبنی تجزیہ، منصفانہ چھان بین۔