معروضی حقائق

( مَعْرُوضی حَقائِق )
{ مَع + رُو + ضی + حَقا + اِق }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - حقیقی واقعات، غیر جانبداری کے حقائق۔