معروضی طور پر

( مَعْرُوضی طَور پَر )
{ مَع + رُو + ضی + طَور (و لین) + پَر }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - حقیقی انداز سے، واقعیت کے ساتھ ۔