معری

( مُعَرّیٰ )
{ مُعَر + را (ا بشکل ی) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (عروض) کسی بحر کا تبیغ، اذالہ اور ترفیل سے بچا ہوا رکن۔
صفت ذاتی
١ - عاری، خالی