معزولیت

( مَعْزُولِیَت )
{ مَع + زُو + لِیَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - معزول ہونے کا عمل، برطرفی، عہدے سے ہٹ جانا۔