معزی

( مُعِزّی )
{ مُعِز + زی }
( عربی )

تفصیلات


صفت نسبتی
١ - معز سے منسوب (عموماً) سلطان معزالدین (متوفی:1206ء) کے دربار یا حکومت سے منسوب(شخص)۔