معشر

( مُعَشَّر )
{ مُعَش + شَر }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (شاعری) ایک نظم جس کے ہر بند میں دس مصرعے ہوتے ہیں۔
صفت ذاتی
١ - دس سے منسوب: دس گوشوں، پہلوؤں، حصّوں یا شکلوں والا۔