نکا ٹوپی

( نُکّا ٹوپی )
{ نُک + کا + ٹو (و مجہول) + پی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ دو پلڑی ٹوپی جس کو بلند کرکے سر پر رکھیں، اونچی ٹوپی۔