نکاح البکر

( نِکاحُ الْبَکْر )
{ نِکا + حُل (ا غیر ملفوظ) + بَکْر }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (فقہ) غیر شادی شدہ لڑکی یا لڑکے کا نکاح۔