نکاح بالجبر

( نِکاح بِالْجَبْر )
{ نِکاح + بِل (ا غیر ملفوظ) + جَبْر }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ عقد جو زبردستی کرایا جائے، جس میں لڑکی کی مرضی شامل نہ ہو۔