نکاح رجسٹرار

( نِکاح رَجِسْٹَرار )
{ نِکاح + رَجِس + ٹَرار (فتحہ ٹ مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ عہدے دار جو شادی کا ریکارڈ محفوظ رکھتا ہو یا جو شادی کی کارروائی مخصوص کتاب میں درج کرے۔