نکاح شرعی

( نِکاحِ شَرْعی )
{ نِکا + حے + شَر + عی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شریعت کے مطابق نکاح، اسلامی شرع کی رو سے نکاح۔