نکاح شغار

( نِکاحِ شِغار )
{ نِکا + حے + شِغار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اپنی بہن یا بیٹی دے کر دوسرے کی بہن یا بیٹی سے بغیر مہر کے نکاح کرنا، بغیر مہر کے بٹہ سٹہ یا وٹہ سٹہ کی شادی۔