نکاح صحیح

( نِکاحِ صَحِیح )
{ نِکا + حے + صَحِیح }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (فقہ) وہ نکاح جو شرعی حیثیت سے جلمہ ارکان پر پورا اترے، قانونی اور شرعی طور پر درست نکاح۔