نکاح صغیرہ

( نِکاحِ صَغِیرَہ )
{ نِکا + حے + صَغی + رَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (فقہ) کمسن بچوں کا نکاح، نابالغ بچے یا بچی کا نکاح۔