عربی زبان سے مشتق اسم کیفیت 'صحت' کے ساتھ فارسی مصدر 'افزودن' سے فعل امر 'افزا' بطور لاحقہ فاعلی ملنے سے مرکب امتزاجی بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ اور ١٩٧٥ء کو "لکھنؤ کی تہذیبی میراث" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔