نکاح کتابیہ

( نِکاحِ کِتابِیَہ )
{ نِکا + حے + کِتا + بِیَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایسا نکاح جو ان غیر مسلم عورتوں سے کیا جاتا ہے، جو اہل کتاب ہو۔