نکاح معلق بشرط

( نِکاحِ مُعَلَّق بَشَرْط )
{ نِکا + حے + مُعَل + لَق + بَشَرْط }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (فقہ) ایسا نکاح جو کسی ایسی شرط پر کیا جائے جو اختیار میں نہ ہو (جیسے کسی کی خوشی یا ہوا کا چلنا یا پانی کا برسنا)، ایسا نکاح ناجائز ہے۔