نکاح مؤقت

( نِکاحِ مُؤَقَّت )
{ نِکا + حے + مُو + اَق + قَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (اہل تشیع) وہ نکاح جو گواہوں کی موجودگی میں عورت سے ایک معینہ مدت کے لیے کیا جائے، نکاح متصہ۔