نکاح نامہ

( نِکاح نامَہ )
{ نِکاح + نا + مَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ کاغذ جس پر دولھا دلہن کے کوائف، نکاح کی شرائط، انعقاد کی تاریخ و مقام، مہر کی مقدار، گواہوں کے نام اور دیگر تفصیلات درج کی جاتی ہے۔