نکاری

( نِکاری )
{ نِکا + ری }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (بنائی) پارچہ بافوں کی اصطلاح میں ایسے مزدور کو کہتے ہیں جو کارخانے کے کاموں سے ناواقف ہو اور کام سکھانے کے لیے کارخانے میں داخل کیا گیا ہو۔