نکاس آبگیرہ

( نِکاس آبْگیَرہ )
{ نِکاس + آب + گی + رَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کاشت کاری) وہ تالاب وغیرہ جن میں کھیتوں کا فالتو پانی جمع کیا جاتا ہو یا جمع ہوتا ہو، کھیتوں میں پانی کی نکاسی کے لیے یا پانی پہنچانے کے لیے بنانے جانے والے تالاب، برآمد، آبگیرہ۔