نکاس پتر

( نِکاس پَتْر )
{ نِکاس + پَتْر }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کاشت کاری) حساب فیصلہ شدہ کاغذ، پیداوار کی تفصیل کا کاغذ جو کاشتکاروں سے وصول کرنی ہو۔