نکاس جھٹکا

( نِکاس جَھٹْکا )
{ نِکاس + جَھٹ + کا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - موٹر انجن کو چلانے کے لیے دیا جانے والا زور یا جنبش جس کے سبب انجن میں سے احتراق کے بعد فاضل گیس کا اخراج ہوتا ہے۔