نکاس گھر

( نِکاس گَھر )
{ نِکاس + گَھر }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ جگہ جہاں شہر بھر کا گند آب یا رقیق فضلہ اکٹھا کرنے کے بعد صاف کیا جاتا ہے۔