نکاس موری

( نِکاس موری )
{ نِکاس + مو (و مجہول) + ری }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گندے پانی کے نکاس کا نالا، وہ بہت بڑی موری جس سے مخالف محلوں، علاقوں کا گندہ پانی جمع ہو کر بہتا ہے، بدبو۔