نکاس نلی

( نِکاس نَلی )
{ نِکاس + نَلی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی سلنڈر یا ٹنکی میں سے زائد پانی نکالنے کے لیے لگائی جانے والی نلی یا پائپ۔