نکاسی سوراخ

( نِکاسی سُوراخ )
{ نِکا + سی + سُو + راخ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نل یا ٹونٹی کا شگاف کسی چیز کے باہر نکالنے کا راستہ۔