نکائی کا وقت

( نِکائی کا وَقْت )
{ نِکا + ای + کا + وَقْت }

تفصیلات


اسم ظرف زماں
١ - (کاشت کاری) کھیتوں سے گھاس اور جنگلی بوٹیاں نکالنے کا زمانہ۔