نکتہ چیں

( نُکْتَہ چِیں )
{ نُک + تَہ + چِیں }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - گرفت کرنے والا، عیب ڈھونڈنے والا، نقص نکالنے والا، عیب گیر، عیب جُو، اعتراض کرنے والا۔